ماسٹرمائنڈ • (Master Mind)
دماغی و جسمانی کام کرنے والوں کے لئے ایک نایاب تحفہ
دماغی کام کرنے کی وجہ سے دماغی کمزوری، دماغی تناؤ تھکاوٹ، بھولنے کی عادت، ٹینشن، سردرد، بے خوابی، اداسی، طبیعت میں گراوٹ، چڑچڑا پن، ام الصبیان ، مرگی، ہسٹیر یا دوروں کی شکایت)، فیٹ آنا ذہنی یکسوئی کا مفقود ہونا، جسمانی کمزوری کی وجہ سے بھوک نہ لگنا، سستی و بے حسی، فانج و اعصاب میں کھنچاؤ جیسے امراض کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے ایسی صورت میں ماسٹرمائنڈ • ہربل سیرپ کا استعمال بیحد مفید ہے۔
قوت حافظہ بڑھاتا اور ذہن و دماغ میں یکسوئی لاتا ہے۔ بلڈ پریشر کم کرتا ہے۔ سوچنے کے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔ آنکھوں کی بینائی کو تیز کرتا ہے۔ دل و دماغ کو طاقت و فرحت بخشتا ہے۔ دماغی و جسمانی تھکان کو دور کر راحت وسکون بخشتا ہے۔ ہمیشہ چست درست اور پھرتیلا بنے رہنے میں تعاون کرتا ہے۔ بچوں کو ذہین ، چست و چالاک اور پھرتیلا بناتا
ہے۔ بولنے میں پریشانی، ہکلانا و تُتلانا جیسی بیماریوں میں مفید ہے۔ رات میں بچوں کے بستر پر پیشاب کرنے کی شکایت کو دور کرتا ہے۔ دماغی و جسمانی محنت کرنے والے افراد جیسے طلبا وکلا، ڈاکٹر، انجینر ، سائنسداں، کمپیوٹر پروفیشنل، اکاونٹینٹ، کھلاڑی، دستکار وگھریلو کام کاج کرنے والی عورتوں کے لئے ایک قیمتی تحفہ ہے۔
ترکیب استعمال: پرسنل واٹس ایپ پر معلوم کریں
غذاء: متوازن غذا استعمال کریں جس میں چکنائی کم اور پروٹین زیادہ مقدار میں ہو، ہری سبزیاں، میوه
جات اور پھلوں کا استعمال زیادہ کریں۔ پانی خوب پئیں اور آرام کریں۔ روزانہ ورزش کا اہتمام کریں۔
پرہیز : کولا مشروبات کیفین چینی تمباکو نوشی نشیلی دوائیں شراب، ثقیل، بادی و ترش اشیاء،
تیز مرچ مصالے وغیرہ سے پر ہیز کریں۔
موانع استعمال کوئی نہیں۔ رد عمل: کوئی نہیں۔
نوٹ: ماسٹرمائنڈ• شوگرفری بھی دستیاب ہے۔
Address: Al Shifa Unani Store And Hijama Center Achalpur,
Chawal Mandi Achalpur dist: Amravati Maharashtra India pin 444806 Whats app 8983376649
👇👇👇👇👇👇
WhatsApp group lnk
https://chat.whatsapp.com/GUsUPWi8TmNA3d1aWyUFNy
Facebook page
Fb.com/AlshifaAchalpur