جريا كيور

مردوں کی عام کمزوری کے لئے

جریا کیور قیمتی اجزاء سے تیار شدہ مردوں کے لئے انمول تحفہ ہے۔

جریان ایک خطرناک مرض ہے جس سے عام جسمانی کمزوری کام سے بے رغبتی ، قلت شہوت (سیکس کی خواہش کم ہونا )  اور بعض اوقات نا مردی بھی لاحق ہو جاتی ہے۔
پیشاب یا اجابت کرتے وقت زور لگانے سے یا شہوانی خیالات کے وقت غیر طبعی طور پر منی کا بے اختیار نکل آنا جریان یا جریان منی کہلاتا ہے. احتلام کی زیادتی بھی جریان کی ہی ایک قسم ہے. اسی طرح کھیلتے کودتے یا بھاری وزنی چیز اوٹھاتے وقت چپچپے لیز دار مادے کا خارج ہونا بھی جریان کہلاتا ہے۔

یہ مادہ منویہ اسپرم کو بہتر اور منی کو گاڑھا کرتا ہے منی کے پتلے پن کو دور کرتا ہے ۔

اعضاء تناسل کی حساسیت کو کم کرتا،

کثرت احتلام، (بہت زیادہ نائٹ فیل ہونا )

سرعت انزال (ہمبستری کے دوران منی کا جلد خارج ہوجانے کی شکایت کو ختم کرکے وقت میں اضافہ کرتا ہے) قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۔
اور حالت خواب بغیر مجامعت انزال منی کو روکتا ہے۔

گردہ و مثانہ کو تقویت دیتا ہے۔ مقوی اعصاب واعضائے رئیسہ ہے۔

ترکیب استعمال 10 ملی گرام کھانا کھانے کے 30 منٹ بعد صبح شام استعمال کریں

موانع استعمال: کھٹی ترش و بادی اشیاء
ردعمل: کوئی نہیں۔
پیک سائز: ۲۰۰ / ایم ایل
قیمت ۱۱۸ روپے
      اجزاء

COMPOSITION:
Raal safaid (Veteria indica)
Moosli safaid (Chlorophytum arundin)
Salab Panja (Orchis latifolia)
Moosli syah (Curculigo orchioides)
Belgiri (Aeglemarnaioscorr)
Singhara
(Trapa bispinosa)
Gokharu (Tribulus terrestris Linn)
Salab Misri (Orchis latifolia)
Lajwanti (Mimosa pudica)
Dhakkani (Butea frondosa Linn)
Shilajeet (Asphaltum)
Mocharas (Saimalia malabarica schoott)
Gond Babool (Acasia arabica Wild)
Lodh Pathani (Symplocus raeemosus)
Satawar (Asparogus acemosas)
Mazu (Quercus infectoria)
Sugar Desi
(Gud)

Address: Al Shifa Unani Clinic And Hijama House Achalpur,

Hirapura Achalpur dist: Amravati Maharashtra India pin 444806 phone 8983376649

www.AlshifaAchalpur.com

WhatsApp group lnk
https://chat.whatsapp.com/GUsUPWi8TmNA3d1aWyUFNy

Facebook page
Fb.com/AlshifaAchalpur

📧Email AlshifaAchalour@gmail.com

Leave a Reply