عورتوں کے لئے اعتلاف کا کیا حکم ہے ؟
بسم الله الرحمن الرحيم الجواب وباللہ التوفیق حامداومصلیاامابعد: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عورت کے لیے بھی اعتکاف کرنا سنت ہے اور ثواب کا باعث ہے، فقہاءِ احناف رحمہم اللہ کے نزدیک عورتوں کے لیے گھر کی مسجد میں اعتکاف کرنا نہ صرف جائز ہے بلکہ یہی بہتر ہے کہ گھروں کی مسجد میں اعتکاف […]
عورتوں کے لئے اعتلاف کا کیا حکم ہے ؟ Read More »