کتاب :- گھر جنّت کیسے بنے؟
زیر نظر کتاب حضرت پیر حافظ ذوالفقار احمد صاحب مدظلہ العالی نقشبندی کے ان روح پرور مواعظ کا مجموعہ ہے جس وقت حضرت والامحبت الہی سے سرشار ہو کر اخلاص بھرے جذبے کے ساتھ ، مستورات سے خطاب فرماتے تھے ایسالگتا تھا کوئی شفیق باپ پر خلوص جذبے سے اپنی اولا کو زندگی کے اتار چڑھاؤ سے واقف کرارہا ہے اور ہر نفع نقصان سے انکو آگاہ کر رہا ہے، اور حقیت یہ ہے کہ ان مواعظ کے اندر حضرت نے دل نکال کر رکھ دیا ہے
مستورات کے لئے اور مستورات میں اصلاحی بیان کرنے والے مبلغین و مدرسین کے لئے بے حد مفید کتاب ہے