”گوشہ تنہائی“شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا شعری مجموعہ ہے، مفتی صاحب کی شناخت ایک مستند مفسر،مقبول محدث، اثر انگیز واعظ،قدیم وجدید مسائل پر گہری نظر رکھنے والے دقیق النظرفقیہ،معیاری مصنف اور موجودہ دور میں ”ترجمان مسلک دیوبند“کی ہے، اکابر علمائے دیوبند کے تینوں امتیازی اوصاف، ”تواضع، اتباع سنت اور اعتدال“آپ میں بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں، البتہ ان کا یہ مجموعہ کلام اکثرحضرات کیلئے یقیناحیران کن ہوگا کہ مفتی صاحب نے اپنی ادبی اور شعر وشاعری والی شناخت کو کبھی نمایاں نہیں ہونے دیا۔جیساکہ کتاب کے حرف آغاز میں مفتی صاحب نے اشارہ بھی کیاہے۔
-35%
1 Urdu Books
Gosha e Tanhai By Mufti Taqi Usmani
Original price was: ₹ 180.₹ 117Current price is: ₹ 117.
گوشہ تنہائی
شعری مجموعہ
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب