کیا روزے کی حالت میں کوویڈ 19 ویکسین لے سکتے ہیں ؟
الجوابصورت مذکورہ میں ہروہ انجکشن جس کے ذریعہ سے براہ راست دواکا اثر پیٹ یا دماغ تک نہ پہونچے خواہ وہ رگوں میں لگا یا جائے یا پھر گوشت میں لگایا جائے اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے اور کرونا ویکسین(ٹیکہ)بھی رگ یا گوشت میں لگاتے ہیں لہذا حالت روزہ میں کرونا ویکسین لگوانے سے […]
کیا روزے کی حالت میں کوویڈ 19 ویکسین لے سکتے ہیں ؟ Read More »