اطمنان قلب کے لیے شکر گزار دل ہونا ضروری ہے
محمد قمرالزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ انسان کا مزاج کچھ ایسا ہے کہ جو کچھ اس کو ملا ہے، اس پر وہ آسودہ اور مطمئن نہیں ہوتا اور جو کچھ نہیں ملا ہے، اس کے پیچھے بھاگتا اور ڈوڑتا ہے، حیران اور پریشان رہتا ہے۔اسی مزاج کا یہ نتیجہ ہے کہ اکثر […]
اطمنان قلب کے لیے شکر گزار دل ہونا ضروری ہے Read More »